ریاض الجنتہ ۔ مسجد نبوی مدینہ المنورہ

مسجد نبوی کی زيارت کرنے والے کےلیے ریاض الجنۃ میں دورکعت یا جتنی وہ چاہے نماز ادا کرنا مشروع ہے۔ کیونکہ یہاں نماز کی ادائی و کی فضیلت ثابت ہے:
ابوہریرہ رضی اللہ ٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"میرے گھر اورمنبرکے درمیان کا Ø+صہ جنت Ú©Û’ باغوں میں سے ایک باغیچہ ہے، اورمیرا منبرمیرے Ø+وض پرواقع ہے۔"(صØ+ÛŒØ+ بخاری Ø+دیث نمبر: 1196ØŒ صØ+ÛŒØ+ مسلم Ø+دیث نمبر: 1391)
یزید بن ابی عبید بیان کرتے ہیں کہ میں سلمہ بن اکوع رضی اللہ Ú©Û’ ساتھ آتا اوروہ مصØ+ف والے ستون Ú©Û’ پاس یعنی روضہ شریف میں Ø¢ کرنماز ادا کرتے، تومیں Ù†Û’ انہيں کہا: اے ابومسلم! میں دیکھتا ہوں کہ آپ اس ستون Ú©Û’ پاس ضرورنماز ادا کرتے ہیں، تووہ فرمانے Ù„Ú¯Û’:
"میں Ù†Û’ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھا کہ آپ بھی یہاں خاص کرنماز ادا کیا کرتے تھے۔"(صØ+ÛŒØ+ بخاری Ø+دیث نمبر: 502ØŒ صØ+ÛŒØ+ مسلم Ø+دیث نمبر: 509)
لیکن یہ یاد رکھیں کہ ریاض الجنۃ میں نماز ادا کرنے Ú©ÛŒ Ø+رص Ú©ÛŒ بنا پرلوگوں کوتکلیف دینا یا پھر کمزوراورضعیف لوگوں کودھکے دینا یا لوگوں Ú©ÛŒ گردنیں پھلانگنا جائز نہيں ہوجاتا